نقطہ نظر ’سچن ٹنڈولکر اور میں‘ سچن کو دیکھ کر گلی کرکٹ کھیلنے والے ہر لڑکے کی امید بندھی کہ اگر ایک لڑکا اس سطح پر کرکٹ کھیل سکتا ہے تو پھر وہ بھی کھیل سکتے ہیں۔
نقطہ نظر اپنے والد اور دادا کی وراثت کو آگے بڑھاتے شہزار محمد ’اگر آپ کچھ اچھا کررہے ہیں تو لوگ یا تو آپ سے نفرت کریں گے یا محبت لیکن آپ محنت کررہے ہیں تو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہتے ہیں‘
نقطہ نظر کورونا کی لہر نے کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی گنجائش پیدا کردی؟ دنیا بھر میں مشہور اور وقت کی رفتار کے ساتھ چلنے والی گیند ساز کمپنی کوکابورا پہلے ہی گیند کو چمکانے کے لیے مومی مائع کی تیاری میں مصروف ہے
نقطہ نظر ٹی20 کے آغاز سے کئی سال پہلے ٹی20 طرز پر کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ 'بین الاقوامی سطح پر تمام گیند باز مشکل ہوتے ہیں لیکن وسیم اکرم، وقار یونس اور رچرڈ ہیڈلی زیادہ خطرناک باؤلرز لگے۔‘
نقطہ نظر سری لنکن ٹیم کے ساتھ آنے والے میڈیا نمائندے نے پاکستان کو کیسا پایا؟ میں شوق سے یہاں آنا چاہوں گا، یہ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے۔ مجھے پاکستان کے لوگوں سے بہت زیادہ محبت ملی ہے
نقطہ نظر آسٹریلوی سر زمین پر 5 کامیاب پاکستانی بلے باز بات کرتے ہیں ان پانچ پاکستانی ٹیسٹ اوپنرز کی جنہوں نے آسٹریلیا کے میدانوں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
کھیل ’ہمیں آسٹریلین ماڈل نقل کرنے کی ضرورت نہیں‘ ڈپارٹمنٹل کرکٹ سے حنیف محمد، فضل محمود، مشتاق محمد، ظہیر عباس اور جاوید میانداد جیسے عظیم کھلاڑی سامنے آئے، عبدالقادر
کھیل یاسر حمید: وہ ستارہ جو چمک نہ سکا ڈیبیو ٹیسٹ میں دو سنچریاں بنا کر کیریئر کا یادگار انداز میں آغاز کرنے والے یاسر حمید کا کیریئر کسی معمے سے کم نہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین